
What Freelance Course Should I do?
Learning with Shehryar | What Freelance Course Should I do? | مجھے کیا کورس کرنا چاہئے؟
Description
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ,
سوال: میں ایک ینگ آپی ہوں, میں کچھ سیکھنا چاہتی ہوں, میں کورس کرنا چاہتی ہوں پر کیا کروں, میں ایسا کورس کرنا چاہتی ہوں جس کو کرنے کے بعد گھر سے ہی آن لائن کام بھی کر سکوں, میں گھر سے آن لائن انٹرنیشنل کسٹمرز کو اپنی سروس فراہم کر کے اپنی انکم بنانا چاہتی ہوں, میں فری لانس کام کرنا چاہتی ہوں, میں کوئی ہوں ایسا کورس کر کے گھر سے کمانا چاہتی ہوں, میں نے فری لانس کا کورس کیا ہوا ہے میں اب کام کی تلاش میں ہوں, میرے لئے کیا آپشن ہیں؟
Author
4.0
out of 5
2
Reviews

1 Lesson
1
What Freelance Course Should I do?
Video - Youtube

Certificate
rashida usman
Informative
Dua Eman
very informative