Chat icon
Support
Chat icon
Chat Widget
Chat icon
Sign up as ACE MEMBER
Sign up as ACE EXPERT
ACE Member
Womenomics in Action!
Try the app
Error
Buy a package that's right for you and avail benefits
OR
Continue to book
فاضلہ قاریہ عالمہ صفیہ
فاضلہ قاریہ عالمہ صفیہ

السلام علیکم و رحمت اللہ تعالی وبرکاتہ
الحمداللہ میں وفاق المدارس سے فارغ التحصیل عالمہ فاضلہ قاریہ ہوں
اور الحمداللہ میں نے بطور معلمہ کی حیثیت سے ناظرہ مجید ترجمہ وتفسیر احادیث شریف اور دیگر فقہ کی کتابیں پڑھائیں کچھ عرصے تک۔
اب میں چاہتی ہوں کہ یہ سلسلہ جاری رہے۔
قرآن مجید اور احادیث شریف کی تعلیم گھر بیٹھے آسانی سے ہو ان سب بچے اور بچیاں اور خواتین کے لئے جو کہ پڑھنا چاہتی ہیں دین کو سیکھنا اور سمجھنا چاہتی ہیں ۔
اللہ تعالی ہم سب کو دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

City:
کوئٹہ