About
میں خواتین اور مردوں کے لیے خوبصورت گھڑیاں بیچتی ہوں۔
آرڈرکی بنیاد پر، میں تھوک قیمتوں پر بہترین رعایتی ریٹ فراہم کر سکتی ہوں۔ میں بطور ری سیلر بھی مصنوعات کی رینج فراہم کرتی ہوں۔ اگر آپ گھڑیاں دیکھنا چاہتی ہیں تو براہ کرم وقت بک کرئیں اورمیں آپ کو ویڈیو کال کے ذریعے رینج دکھاتی ہوں ، ساتھ ساتھ آپ کا آرڈر بھی لے لوں گی - میں پورے پاکستان اور بیرون ملک میں شپنگ فراہم کر سکتی ہوں۔
مزید برآں ، اگر آپ سیلز کمیشن کی بنیاد پرایک ری سیلر کے طور پر اپنے شہر میں میری مصنوعات فروخت کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو آپ میرے ساتھ ملاقات کا وقت بُک کروا سکتی ہیں۔
I have a large collection of beautiful hand watches for females and men. Depending on your order, I can provide the best discounted rates at wholesale prices. I also provide range of products as a reseller too. Please book free time with me and I will show you catalogue of my products, as well as take your order - I can deliver all over Pakistan and abroad.
Additionally, if you are interested to join my team to sell my products in your city as a reseller to earn passive income for yourself through sales commission, you can book an appointment with me.