About
میرے پاس بہت مناسب قیمتوں پر معیاری ہینڈ بیگ ہیں۔ براہ کرم میری لسٹنگ کے ذریعے مجھ سے رابطہ کریں اور میں آپ کو ویڈیو کال کے ذریعے ہینڈ بیگ دکھاؤں گی ، ساتھ ساتھ آپ کا آرڈر بھی لے لوں گی - میں پورے پاکستان اور بیرون ملک ڈیلیوری کروا سکتی ہوں۔
ہینڈ بیگ کے علاوہ میں اور بہت سی مختلف مصنوعات بھی بیچتی ہوں ، جیسے زیورات ، کپڑے ، بیڈ شیٹ وغیرہ. مزید مصنوعات کے لیے میری دوسری لسٹنگز چیک کریں۔
مزید برآں ، اگر آپ سیلز کمیشن کی بنیاد پرایک ری سیلر کے طور پر اپنے شہر میں میری مصنوعات فروخت کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں تو آپ میرے ساتھ ملاقات کا وقت بُک کروا سکتی ہیں۔
I have beautiful range of quality handbags at very reasonable prices. Please contact me through my listing and I will show you the handbags through video call, as well as take your order - I can deliver all over Pakistan and abroad.
I sell many different products too such as jewellery, cloths, bedsheets etc. Please check my other listings for more products.
Additionally, if you are interested to sell my products in your city as a reseller to earn passive income for yourself through sales commission, you can book an appointment with me.