About
السلام علیکم ، میں ہول سیلر ہوں۔
اگر آپ بچوں کے برانڈڈ کپڑے اپنے آن لائن اسٹورز یا اپنی فیزیکل دکانوں پر بیچنا چاہتے ہیں تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو کسی بھی قسم کے بچوں کے برانڈڈ کپڑے ہول سیل ریٹ پر فراہم کر سکتے ہیں۔
ہم پاکستان یا بیرون ملک کہیں بھی پہنچا سکتے ہیں۔
میں نے ایک چھوٹی اپائنٹمنٹ فیس مقرر کی ہے تاکہ غیر سنجیدہ لوگ وقت ضائع نہ کریں۔
جب آپ میرے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کرواتے ہیں تو میں آپ کی ضروریات کی بنیاد پر مکمل کیٹلاگ اور متعلقہ قیمتیں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی۔ میں آپ کو اپائنٹمنٹ کے دوران ویڈیو کال کے ذریعے کپڑوں کی ورائٹی دکھاؤں گی۔
اس کے بعد آپ ان چیٹ ادائیگی کے آپشن کے ذریعے یا براہ راست مجھ سے ڈیل کرکے ادائیگی کر سکتے ہیں۔
آپ کی معلومات کے لیے برانڈڈ بچوں کے برانڈڈ کپڑوں کے نرخ ایک ہزار روپے سے شروع ہوتے ہیں۔
• I am a wholesaler.
• If you want to sell branded children's clothes at your online stores or your physical stores, please contact me and we can provide you any kind of branded children's clothes at wholesale rate. We can deliver anywhere in Pakistan or abroad.
• I have set a small appointment fee so non-serious people do not waste time.
• When you book an appointment with me, I will share with you the complete catalogue and related prices based on your needs.
• I will show you the variety of clothes through video call during the appointment.
• You can then pay via the in-chat payment option available within ACE platform or by dealing directly with me.
• For your information, the prices of branded children's clothes start from PKR 1000.