Online
Urdu Content Writer
Content Writer
Availability:
About
میرا نام مریم صدیقی ہے، میرا تعلق کراچی سے ہے۔ جامعہ کراچی سے ایم اے اردو ادب کیا ہے اور حافظ قرآن بھی ہوں۔ قرطاس پر لفظوں کے رنگ بکھیرنا ہمیشہ سے پسند رہا ہے۔ مضامین اور کالمز سے لکھنے کا آغاز کیا۔ بعد ازاں تبصرہ نگاری، شخصیت نگاری، افسانہ و ناول نگاری کی جانب متوجہ ہوئی۔ راہ ادب رائٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی بانی و مدیرہ ہوں۔ بچوں کے لیے لکھنا پسند ہے۔ کئی کہانیاں,، ناول، افسانے و کالمز معروف جرائد و رسائل کی زینت بنتے رہے ہیں۔
میں مضامین، درسی کتب، کہانیاں، تقاریر و اسکرپٹ (ڈرامہ و یوٹیوب) لکھتی ہوں۔
Specialization
آرٹیکلز، ڈرامہ اسکرپٹ، مضامین، تقاریر، درسی کتب، کمپوزنگ، کہانیاں۔
Listing created at
Oct 29, 2021